گجرانوالہ کے نواحی علاقے یونین کونسل جلہن کے ایک سرکاری سکول میں منعقد کیے گئے سیرت کوئز کے مناظرسیرت کوئز میں پوزیشن حاصل کرنے والے طالبعلموں میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے

گجرانوالہ کے نواحی علاقے یونین کونسل جلہن کے ایک سرکاری سکول میں منعقد کیے گئے سیرت کوئز کے مناظر
سیرت کوئز میں پوزیشن حاصل کرنے والے طالبعلموں میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے


واضح رہے کہ طالبعلموں میں صحت مندانہ تعلیمی مقابلوں کے فروغ کے لیے اس کوئز کا اہتمام سکول کے ٹیچرز نے اپنے ذاتی اخراجات سے کیا.
سکول ٹیچرز کا کہنا تھا کہ ہر کام کے لیے حکومت کی طرف دیکھنے سے بہتر ہے کہ اپنے حصے کی شمع بھی جلائی جائے. ان بچوں کا مستقبل سنوارنے کی ذمہ داری ہمیں ملی ہے اور اس ذمہ داری کو پورا کرنے کے لیے وسائل کا رونہ رونے کے بجائے اپنی طاقت کے مطابق عملی اقدامات کرنا زیادہ بہتر ہے.
ٹیچرز کے اس جذبے کو سراہنے کے لیے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ دوسروں کو بھی ترغیب ملے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *