کھاریاں میں ملکی تاریخ کا سب سے کم جنازہ یتیم لڑکا چار بندوں کے ہاتھوں دفن-

کھاریاں ..
ملکی تاریخ کا سب سے کم جنازہ
یتیم لڑکا چار بندوں کے ہاتھوں دفن-
‏کیا ہم انسان نہی رہے؟ ؟
کھاریاں میں بائیس سالہ یہ جوان روڈ ایکسڈنٹ میں وفات پا گیا ماں باپ پہلے وفات پا چکے تھے ۔آگے پیچھے کوئی دفن کرنے والا نہی تھا ۔۔محلے والوں نے کفن دفن کرنے سے انکار کر دیا کہ یہ شیعہ ہے ۔۔تو دو رکشے والوں کو رحم آیا انھوں نے لڑکے کی تدفین وغیرہ کر دی اللہﷻپاک ‎ ہمیں ہدایت دے ہم کس طرف جا راہے ہیں اللہﷻپاک ‎ مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *