نواز شریف آزادی مارچ کیلئے پیسہ دیا : شیخ رشید

نواز شریف آزادی مارچ کیلئے پیسہ دیا : شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آصف زرداری ، فریال تالپور ، سراج درانی اور مراد علی شاہ سمیت پیپلزپارٹی کے 6 رہنماﺅں کی ڈیل ہوگی ، انہوں نے کہا کہ حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کا کیس انتہائی سنجیدہ نوعیت اختیار کرچکاہے جبکہ شہباز شریف کا کیس بھی دو ہفتوں کے اندر حساس نوعیت اختیار کر جائے گا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ نوا زشریف نے عمران خان کی حکومت کو گرانے کے لئے آزادی مارچ کے لئے مولانا فضل الرحمن کو پیسہ فراہم کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *