پی سی نے کرکٹ میچ جیت لیا ملتان

(محمد ندیم/ہموطن نیوز)
پائینئر کلب نے ملتان کرکٹ اکیڈمی کے خلاف کے کرکٹ میچ جیت لیا۔ایم سی جی گرائونڈ پر کھیلے گئے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ملتان اکیڈمی نے مقررہ 35اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 247رنز بنائے۔زبیر حمزہ نے66رنز۔جنید اقبال نے36رنز اور عمران نواز نے27ر زنز بنائے۔ملتان اکیڈمی کی بائولنگ میں عمار اور محمد عثمان نے ایک ایک آئوٹ کیا۔ جوابی بیٹنگ میں ملتان اکیڈمی 163رنز بنا سکی۔محمد ثوبان نے 86رنز۔عمارالحق نے 18رنز اور عبدالباسط سلطان نے18رنز۔ بنائے۔پائینئر کی بائولنگ میں عمران نواز نے اور کاشف علی نے2ائوٹ کیے۔مین آف دی میچ زبیر حمزہ کو قرار دیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *