ریذیڈنٹ ایڈیٹر ”ہم وطن نیوز“ راجہ جاوید اقبال اور بیورو چیف آزاد کشمیر راجہ نوید سعید کا دورئہ ڈڈیال ، نمائندہ ہم وطن وقاص انصاری سے ملاقات

(راجہ نوید چوہان )آج ریزیڈینٹ ایڈیٹر ہم وطن نیوز راجہ جاوید اقبال صاحب اور بیورو چیف ہم وطن نیوز آزاد کشمیر راجہ نوید سعید چوہان نے ڈڈیال کا وزٹ کیا نمائندہ ہم وطن نیوز ڈڈیال وقاص انصاری سے ملاقات کی۔ ہم وطن نیوز ڈڈیال اور آزاد کشمیر میں کے معاملات کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی گئی اور آئیدہ کا لائحہ عمل تیار کیا گیا تاکہ عوام کے مسائل کی موثر انداز میں نشان دہی کی جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *