جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا اگنی 3ایٹمی میزائل کا تجربہ پھر ناکام

خطے میں جنگی جنون کو بڑھاوا دینے والے بھارت کو پھر منہ کی کھانا پڑگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کا اگنی3 ایٹمی میزائل کا تجربہ ناکام ہو گیا ہے۔ اگنی3 ایٹمی میزائل اپنی پہلی آزمائشی پرواز میں ہی ناکام ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ میزائل تجربہ تکنیکی خرابی کے باعث ناکام ہوا اور میزائل اپنے مطلوبہ ہدف سے پہلے ہی پھٹ گیا۔ذرائع کے مطابق اگنی3 زمین سے زمین پر مار کرنے والا ایٹمی میزائل ہے جو کہ ایٹمی وارہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے، لیکن اسکا پہلا تجربہ ہی ناکام ہو گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *