ملک بھر میں عید میلاد النبی کا جوش و خروش سے منائی گئی

ملک بھر میں 12 ربیع الاول کو میلاد نبویﷺ کی مناسبت سے جلوس نکالے گئے اور جشن منایا گیا۔

عیدمیلادالنبی ﷺ کے سلسلے میں دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 جبکہ صوبائی دارالحکومتوں لاہور، پشاور، کراچی اور کوئٹہ میں 21، 21 توپوں کی سلامی سے ہوا۔

اسلام آباد میں عید میلاد النبی ﷺ کا مرکزی جلوس جی سیون سے شروع ہوا جو حبیب مارکیٹ، بلیو ایریا، میلوڈی اور آبپارہ سے ہوتا ہوا دربار سخی شاہ پر اختتام پذیر ہوا۔

اس موقع پر اسلام آباد میں بھی عید میلاد النبی کے جلوس کے لیے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے تھے۔

کراچی میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کا مرکزی جلوس سہ پہر تین بجے نیو میمن مسجد بولٹن مارکیٹ سے برآمد ہوا۔

کوئٹہ میں بھی جلوس نکالے گئے—فوٹو:اے ایف پی

لاہور سمیت تمام بڑے شہروں میں بچوں کے جلوس بھی نکالے گئے—فوٹو:رائٹرز

پاکستان کے مختلف شہروں میں لنگر کا انتظام بھی کیا گیا تھا—فوٹو:اے پی

کراچی میں مرکزی جلوس میمن مسجد سے شروع ہوا—فوٹو:رینجرز

لاہور میں اونٹ سواروں نے بھی جلوس میں شرکت کی—فوٹو:اے پی

عید میلاد النبی کے موقع پر ملک بھر میں جلوس نکالے گئے—فوٹو:اے پی

بچوں نے عید میلاد النبیﷺ کے سلسلے میں شہر شہر جلوس نکالے—فوٹو:اے ایف پی

کوئٹہ اور کراچی سمیت ملک بھر میں سیکیورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے—فوٹو:اے ایف پی

عیدمیلاد النبیﷺ کے جلوسوں میں علمائے کرام، طلبہ اور بچوں سمیت ہر عمر کے افراد شامل تھے—فوٹو:اے ایف پی

کراچی میں رینجرز اور پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے اقدامات کیے گئے—فوٹو:رینجرز

لاہور کی ایک سڑک پر درویش جشن مناتے ہوئے—فوٹو:اے پی

کراچی میں مرکزی جلوس میمن مسجد سے شروع ہوا—فوٹو:اے ایف پی

عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر شربت اور لنگر کا انتظام بھی کیا گیا تھا—فوٹو:اے ایف پی

حیدر آباد میں بھی جلوس میں شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی—فوٹو:اے پی پی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *