پیرس کے ایفل ٹاور کے سامنے ماہرہ خان کو نچانے والی پرکشش خاتون دراصل کون

 کچھ روز قبل پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان جو کہ پیرس کے فیشن ویک کے لیے فرانس میں موجود تھی، کی ڈانس کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس نے مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے، ماہرہ خان کے ساتھ ایک خاتون بھی ڈانس کر رہی ہیں جو کہ اس ڈانس سے محصور ہورہی ہیں، ماہر خان کے ساتھ موجود لبنان کی اداکارہ ڈینیلا رحمے ہیں جبکہ دونوں جس گانے پر ڈانس کر رہی ہیں وہ اماراتی سنگر جس کا نام حسنین الجاسمی نے گایا ہے . ڈینیلا رحمے آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پیدا ہوئیں، انکے والد کا تعلق لبنا سے تھا جبکہ والدہ کا تعلق اسونی سے تھا، ڈینیلا رحمے نے 2010 میں لبنان کا ایمرجنٹ ایوارڈ جیتا اس کے علاوہ مڈل ایسٹ کی بہترین ڈانسر کا ایوراڈ بھی اپنے نام کر چکی ہیں، ڈینیلا رحمے کو بچپن سے ہی اداکری کا شوق تھا وہ سکول کے دنوں میں تھیٹر میں حصہ لے کر اداکاری کرتی تھیں . ڈینیلا رحمے نے اپنے اداکاری کے کیریئر کا آغاز “فرح” کے نامی ڈرامہ سیریل سے کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *