مولانا کے خلاف کرپشن کی فائلز کھول دی گئی ہیں ، شوکت بسریٰ

 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت بسرا نے دعویٰ کیا ہے کہ مولانافضل الرحمان ڈیل کرنے کو تیار ہو گئے ہیں . اپنے ایک بیان میں شوکت بسرا کا کہناتھا کہ مولانا کے خلاف کرپشن کی فائلز کھول دی گئی ہیں جس کے بعداب وہ ڈیل کےلئے تیارہوگئے ہیں او ر فیس سیونگ کی خاطر دھرنا نہیں دیں گے . انھوںنے کہا کہ کرپشن کی فائلوں کی وجہ سے مولانا فضل الرحمان نے اب سمجھوتہ کر لیا ہے اور وہ دھرنا نہیں دیں گے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *