بابا گرو نانک کی 550 سالگرہ میں شرکت کیلئے کینیڈا سے بس روانہ

سکھ برادری روحانی پیشوا بابا گرونانک کی 550 سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کے لئے کینیڈا سے سکھ یاتریوں کی ایک بس کرتاپور (پاکستان) کے لئے روانہ ہوگئی یہ بس انگلینڈ ، ترکی ، ایران اور دیگر ممالک سے ہوتی ہوئی کرتاپور (پاکستان) پہنچے گی بس میں سوار سکھ یاتری بابا گرونانک کی سالگرہ تقریبات میں شرکت کے علاوہ مذہبی رسومات بھی ادا کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *