ہالی وڈ تخلیق ’ اسٹرینج بٹ ٹرو ‘ کا ٹریلر جاری

ہالی وڈ تخلیق ’ اسٹرینج بٹ ٹرو ‘ کا ٹریلر جاریہالی ووڈ: (6 اگست 2019) پیار کا احساس نوجوان کو ایک نئی منزل کی طرف لے آیا ہے کہانی ہے ہالی وڈ کی رومنٹک تخلیق اسٹرینج بٹ ٹرو کیمحبت اور پیار کی آگ سے بے گانہ نوجوان کی ہے داستان۔ جس کے نزدیک عشق کوئی معنی نہیں رکھتا تھا لیکن پھر ایک حسینہ سے ملاقات کے بعد سب کچھ بدل جاتا ہے۔ کیا وہ اقرار محبت کر پائے گا یا پھر اسی طرح بھٹکتا رہے گا۔ چھ ستمبر کو اس کلائمکس پر سے اٹھے گا پردہ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *