ہالی ووڈ فلم گیم نائٹ کے رنگا رنگ پریمیئر کا لاس اینجلس میں انعقاد

امریکی شہر لاس اینجلس میں تھرل سے بھرپور ہالی ووڈ کامیڈی فلم گیم نائٹ کے رنگا رنگ پریمیئر کا انعقاد کیا گیا۔

مقامی تھیٹر میں منعقد ہونے والے اس پریمیئر میں فلم کی کاسٹ نے جلوے بکھیرے جبکہ اس موقع پر مداحوں کی بڑی تعداد وہاں موجود تھی۔

فلم کی کاسٹ میں جیسن بیٹ مین، ریچل میک ایڈمز، کیل چینڈلر، جیسے پلیمنز، جیفرے رائٹ، لمورن مورس اور شیرون ہورگن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *