شریف فیملی نے جے آئی ٹی رپورٹ پر سپریم کورٹ میں اعتراضات جمع کرا دیئے

شریف فیملی نے جے آئی ٹی رپورٹ پر اعتراضات عدالت عظمی ٰ میں جمع کرا دیئے ، رپورٹ کو جانبدار اور نامکمل قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آج پاناما کیس کی سماعت کر رہی ہے جس میں جے آئی ٹی رپورٹ کے حوالے سے فریقین کا موقف سنا جا رہا ہے۔

شریف فیملی نے سپریم کورٹ میں جے آئی ٹی رپورٹ کو جانبدار ، نامکمل اور مفروضوں پر مبنی قرار دے دیا ہے۔

  • اعتراض میں رپورٹ کے متن کا والیم 10 رکھنے کی استدعا کی گئی ہے ، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بھی جے آئی ٹی پر اعتراضات پر مبنی جواب جمع کرا دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *