میجر جنرل اظہر نوید حیات نے پنجاب رینجرز کی کمان سنبھال لی

میجرجنرل اظہر نوید حیات نے پنجاب رینجرز کی کمان سنبھال لی، میجرجنرل عمرفاروق برکی نےپروقار تقریب میں روایتی چھڑی میجرجنرل اظہرنوید حیات کے سپرد کی۔

پنجاب رینجرز کی کمان کی تبدیلی کی تقریب پنجاب رینجرز ہیڈ کوارٹر لاہورمیں ہوئی، تقریب میں سیکٹر کمانڈروں اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *